

Loading content...
چھوٹی اور باریک بھوئوں والا آدمی بزدل فضول گو اور دائم المرض ہو گا اس کی بات قابل اعتماد نہ ہو گی، گھنگھریالی اور گھنی بھوئوں والا آدمی دوستی کے قابل نہ ہو گا،بے وقوف مزاج کا چڑچڑااور جھگڑالو مگر بے خوف ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار