

Loading content...
جس کی بھویں آپس میں کمند کے سروں کی طرح ملی ہوئی ہوںمگر اتصال کی جگہ بال زیادہ نہ ہوں بلکہ تھوڑے اور باریک ہوں تو ایسا شخص عورتوں سے محبت اور میلان رکھنے والا ہو گا ،عورت کی بھویں اگر ایسی ہوں تو اس میں بھی وہی وصف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار