

Loading content...
جس کی بھوئوں کے بال گھنے اور بکثرت ہوں وہ جاہل،کم عقل، بدنصیب، شکی مزاج،تند خو،دغاباز، حیلہ ساز ہو گااس کے اندر حسد و بغض کوٹ کوٹ کر بھرے ہوں گے ،اگر کسی شخص کے بھوئوں کے درمیان میں بہت سے بال ہوں تو وہ بدقسمت، ظالم،حریص،مکار،دغاباز اور سخت دل کا ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار