

Loading content...
لمبی بھوئوں والا انسان متلون مزاج، طبیعت کا کمزور، سریع الاعتقاد اور مغرور ہو گا، اس کی طبیعت لڑائی جھگڑے کی طرف زیادہ مائل ہو گی، جب کبھی اسے ناکامی ہو جائے تو پھر طاقتِ برداشت نہیں رہتی صبر ہاتھ سے جاتا رہتا ہے یعنی اس میں طاقت برداشت نہیں ہوتی،مفلس اور بدمزاج ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار