

Loading content...
یہ بھی پیشانی کے ساتھ ملتی ہے ۔اگر کنپٹی خالی ہو اور پیشانی کی طرف اس کی ہڈیوں کا ابھار ہو اور نیچھے کی جگہ چپٹی ہو ،ناک سے لے کر پیشانی کے بالوں تک ایک نالی سی معلوم ہو تو ایسا انسان مسخرہ ،ظریف الطبع،جھگڑے باز،شہوت پرست ، آوارہ گرد مگر دلاور ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار