Loading content...
کشادہ پیشانی والا صاحبِ تدبیر ،خوش نصیب،دانشمند،صادق اور محبت کرنے والا ہو گا ۔ گہری پیشانی والا آدمی بہادر، باہمت،عالم و عاقل اور محبت کا دم بھرنے والا ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار