

Loading content...
اگر کسی شخص کی پیشانی اور ابرو کے نزدیک کا حصہ ابھرا ہوا ہو تو وہ ہر وقت بے ہودہ بولنے والا،دغا فریب کا پتلا، بری عادت والا اور جھگڑالو ہو گا۔ جس کی پیشانی درمیان سے چپٹی ہو گی وہ فیاض ،بہادر ،مغرور ،دوسروں کے نشیب و فراز کو جاننے کا شائق،اپنی عزت کا ازحد خیال کرنے والا بلکہ جان سے عزیز رکھنے والا ہو گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار