

Loading content...
جس کے تمام جسم پر گھنے بال ہوں وہ کند ذہن اور طاقتور ہوگا،شرابی اور عیاش ہو گا اور اگر عورت کے ایسے بال ہوں تووہ نحیف جسم اور کام کاج سے جی چرانے والی ہو گی، جس مرد کے جسم پر بال کم ہوں تو درست نہیں یا عورت کی پنڈلیوں پر بال ہوں تو وہ شہوت پسند،دغا باز، دروغ گو اور اپنے خاوند سے بے وفائی کرنے والی اور جھگڑے فساد کی دلدادہ ہو گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار