

Loading content...
گھنے،چکنے اورسیاہ بالوں والی عورت وہم و خیال کی بندی، شُتر مزاج مگر صادق ہو گی۔ سیاہ اور گھنگھریالے بالوں والی عورت عاشق مزاج فتنہ فساد برپا کرنے والی شراب پسند سے محبت کرنے والی ہو گی۔ سیاہ اور لمبے بالوں والی عورت ضدی،عاشق مزاج،جسم کی طاقتور،محبت میں ثابت قدم،ہر وقت خوش باش اور بہت بچے پیدا کرنے والی ہو گی۔ چکنے اور لمبے بالوں والی عورت خوش نصیب، رحمدل،نازک مزاج ہو گی،با حیااور پاک محبت رکھنے والی ہو گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار