

Loading content...
بھورے بالوں والا آدمی صلح کل،راست پسند اور نیک کام کرنے والا ہو گا، جس کی چھاتی پر بال ہوں وہ نیک اور سچے دل کا اور جسکے پیٹ پر بال ہوں وہ بے وقوف ہو گا ،سیاہ اور لمبے بالوں والا آدمی متلون مزاج،تندرست،طاقتور اور عورت پر ہزار جان سے فدا ہونے والا ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار