

Loading content...
باریک اور نرم بال ڈرپوکی کی علامت ہیں ، چھوٹے اور سخت بال والے انسان دلیر دل،کم عقل اور حسن پرستی کے نمونے ہوتے ہیں، چکنے گھنے اور سیاہ بالوں والا انسان مستقل مزاج ہوتا ہے ہر عمر میں ایک کام سرگرمی سے کرنے والا ،دولت کمانے کی ازحد کوشش کرنے ،مگر کامیاب نہ ہونے والا ہوتا ہے ،شراب خور فسادی اور عاشق مزاج ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار