

Loading content...
گول اور بڑے سر کا آدمی دانشمند اورہر کام میں ثابت قدم ہو گا اور پکا دیانتدار ہو گا، لمبے اور بڑے سر کا آدمی کم عقل ، سست الوجود، کمزور دل اور حاسد ہو گا، چھوٹے سر کا آدمی بدنصیب و کمزور جسم ہو گا ،اگر سر چوڑا اور بڑا ہو تو وہ امیر ،صاحبِ حوصلہ، عورت سے محبت کرنے والا اور بے حیائی کا عادی ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار