

Loading content...
قیافہ دان سر ،ناک ،کان، آنکھ، دانت، ہونٹ ،کندھے ،بازو، ہاتھ ، پائوں، سینہ، شکم ،رنگ ،دھڑنگ ،حرکت ،رفتار، فربہی یعنی موٹا پن ، لاغری یعنی کمزوری، پستی و درازی و وضع وغیرہ تمام باتوں کو غور سے دیکھتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار