

Loading content...
رشتہ ازدواج کے اصولوں کے ساتھ اس کا گہرہ تعلق ہے یعنی منگنی ناطہ و نسبت میں گن کرم اور سبھائو کے معلوم کرنے کی ضرورت ہے وہاں یہ بہت کام دے سکتا ہے مگر دیکھنے والا ماہر ہونا چاہئے یہ بھی ہے کہ صرف ایک دو اعضاء کو دیکھ کر نتیجہ اخذ نہیں کر لینا چاہئے بلکہ غور سے سب اعضاء دیکھنے چاہئیں اور اس کے بعد مقابلہ کر کے رائے قائم کرنی چاہئے کیونکہ بعض دفعہ کسی ایک عضو سے بدمعاشی ظاہر ہوتی ہے تو دوسرے سے نیک سیرتی کا اظہار ہوتا ہے اس صورت میں جبکہ خط و خال زیادہ نیکی کی دلالت کرتے ہوں تو ان پر یقین کرنا چاہئے اور اس کی آدھ دیگر علامات کو خیالات سے نکال دینا چاہئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار