

Loading content...
چہرے کے خط و خال سے اس کے نیک و بد ہونے کی شناخت بآسانی کی جا سکتی ہے مگراس کام کے لئے ذرا مہارت کی ضرورت ہے، انسان کا چہرہ ایک آئینہ ہے جو دیکھنے والے کو خود بخود بتا دیتا ہے کہ یہ کس قسم کا آدمی ہے،اگر ہو سکے تو انسان کو اس سے واقفیت کرنی چاہئے یہ واقفیت بوقتِ ضرورت کام آتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار