

Loading content...
ماضی میں شیعہ قوم ظلم کے خوف میں رہی ہے اور ان کی گردنوں پر ہمیشہ تلوار لٹکتی رہی ہے اس لئے انہوں نے اپنے بچوں بڑوں میں پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے مقدس افراد سے جڑے رہنے کیلئے کئی تدابیر اختیار کئے، ان میں سے ایسے تقاریب کا قیام تھا جن میں پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے افراد اطہار علیہم الصلوات والسلام کا تذکرہ اور یادہانی ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار