

Loading content...
یہ عید بھی ہمارے اس امام علیہ الصلوات والسلام کی تعارفی عید ہے کہ جنہوں نے ہمیں شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی فقہ عطا فرما کرہمیں ایک دستور حیات عطا فرمایا ہے اسی فقہ کی وجہ سے ہم جعفری کہلاتے ہیں، اس ذات نے ہمیں نمازو روزہ سے لے کر نکاح وطلاق تک اور وضو استنجا سے لے کر غسل جنابت تک ہرچیز کے بارے میں آگاہ فرمایا ہے اور ایک طرح سے ہمیں اسلام کے احکام انہی ذات قدس علیہ الصلوات والسلام نے عطا فرمائے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار