

Loading content...
٭ من مات ولم یعرف امام زمانہ مات میتة الجاہلیہ… یعنی جو شخص زمانے کے امام کی معرفت کے بغیر مرگیا تو وہ جاہلیت کی موت مرگیا … جہالت لاعلمی ہوتی ہے اور جاہلیت انکار عمد ہوتا ہے جو کفر ہے اس لئے ہم اس عید کو مناکر عرفان امام زمان عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی طرف پہلا قدم اٹھاتے ہیں اور اپنے بچوں کے ذہن میں اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کا شعور بیدار کرتے ہیں … تفصیل کیلئے ان کے عرفان پر مبنی ہمارے غیبت دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار