

Loading content...
یہ رات ایک تو لیلة القدر ہے اس رات کو عالمین کا رزق تقسیم ہوتا ہے، اسی رات کو اللہ جل جلالہ فلک الارض پر استویٰ فرماتا ہے اور اہل ارض پر نزول رحمت ہوتا ہے … ہم اس رات کو خصوصی طور پر مناتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اس رات دستار رسالت کے وارث ہمارے زمانے کے امام جناب ولی العصر مہدی آخرالزمان عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کا اس دنیا پر نزول اجلال ہے … اس رات کو سامرہ ]عراق [میں محلہ بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام میں ہمارے گیارہویں امام جناب ابومحمد حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کے گھر اطہر میں ہمارے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف کی آمد ہوئی کیونکہ حدیث صحیح میں آیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار