

Loading content...
یعنی آج آپ کا دین کامل ہوگیا ہے اور تم پر نعمت ]ولایت [کی انتہا کردی گئی ہے اور اللہ تمہارے دین اسلام سے تم پر راضی ہوا…اس دن خلافت بلا فصل کا اعلان ہواتھا اور مسند نبوت و دستار رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وارث کا اعلان ہوا تھا … یہاں میں نے اجمالی طور پر اس کا ذکر کیا ہے تفصیل کیلئے ہمارے کتب مناظرہ دیکھیں اور خلافت بلافصل پر علامہ حلی کی کتاب الفین دیکھیں جس میں خلافت بلافصل پر دوہزار دلیل پیش کی گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار