

Loading content...
اس اعلان کے بعد خلیفہ اوّل حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کو بخ بخ لک یا امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کہہ کر مبارک باد پیش کی اس کے بعد امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی بیعت کا سلسلہ شروع ہوا تو وہ نماز مغربین کے بعد تک جاری رہا … ہم اس دن کو عید اس لئے قرار دیتے ہیں کہ اس دن حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے خلیفہ بلافصل کو متعارف کروایا اور اپنے بعد کے سلسلہ نوری کی طرف رہنمائی فرمائی اور اسی دن اعلان فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار