

Loading content...
دوستو! ہماری عیدوں میں سے ایک اہم عید عیدِ غدیر ہے یہ عید ہم 18 ذوالحجہ کو مناتے ہیں … یہ عید اس دن کی یادگار ہے جب سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حجة الوداع سے واپسی کے وقت مقام غدیر خم پر ایک لاکھ ساٹھ ہزار حجاج کرام کے مجمعہ کے سامنے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی ولایت و وصایت و نیابت و خلافت کا اعلان فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار