

Loading content...
یہ منصب امامت تو انہیں دن ہی کومنتقل ہوگیا تھا مگر اس دن ان کے گھر اطہر میں بابا پاک کے تابوت کی موجودگی میں مبارک دینا مناسب نہیں ہوتا اس لئے اس مبارک بادی کو اگلی رات پر رکھ دیا جاتا ہے اور نو ربیع الاوّل کی شب کوان کی تاج پوشی کی شب قرار دیا جاتا ہے اوراسے شب مسرت و عید قرار دیاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار