

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ آخری تعزیتی مجلس 8 ربیع الاوّل کو ہوتی ہے کیونکہ اس دن ہمارے گیارہویں امام پاک یعنی امام حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کا روز شہادت ہے اس لئے اکثر مقامات پر اس دن مجالس ہوتے ہیں ماتمداریاں ہوتی ہیں اور ان کا مقدس تابوت برآمد کیا جاتا ہے زنجیرزنی اور قمہ زنی بھی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار