

Loading content...
دوستو! ہم شیعہ لوگ 9 ربیع الاوّل کو عید شجاع مناتے ہیں اس عید کے ہمارے کتب میں 80 سے زیادہ نام ہیں … یہ عید دراصل ایام عزا کے خاتمے کے اعلان کے طور پر منائی جاتی ہے کیونکہ 9 ذوالحجہ سے ہمارے ایام عزا شروع ہوتے ہیں اور 9 ربیع الاوّل کو ان کاا ختتام ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار