

Loading content...
جب ماہ محرم آتا ہے تو ا س میں کشتی کی شبیہ بناکر بتایا جاتا ہے کہ یہ اہل بیت اطہار علیہم الصلوات والسلام کی اس کشتی ء نجات کی شبیہ ہے جو مدینہ سے روانہ ہوئی اور ہزاروں طوفانِ مصائب میں بھی اس نے امت مرحومہ کو نجات کا ساحل دکھایا آج بھی جو اس کشتی پر سوار ہونا چاہے تو اتباع اہل بیت اور عشق اہل بیت علیہم الصلوات والسلام اختیار کرکے سوار ہوسکتاہے اور اسے بھی فوز عظیم کا حصول ہوسکتا ہے یہ کشتی نجات رواں دواں ہے …اور ایک حوالے سے یہ اس کاروان تسلیم رضا کا زندہ تذکر ]یاد دہانی [ ہے کہ جنہوں نے اپنا سب کچھ لٹا کر اسلام کو زندہ جاوید بنا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار