Loading content...
ہمارے ہاں بعض مقامات پر سفینہ پاک کی شبیہ بنائی جاتی ہے جسے بیڑا پاک کہاجاتا ہے یہ ایک بڑی یا چھوٹی کشتی کی شکل کی شبیہ ہوتی ہے جسے ایام محرم میں بنایا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار