

Loading content...
سجدہ ء آدم علیہ السلام اور انکار ابلیس… سجدہ جناب یعقوب علیہ السلام …اور باب حطہ و تابوت سکینہ کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے تواسے بیان کرنے کی کیا وجہ ہے؟ … دوستو! یہ باتیں ہماری رہنمائی کرتی ہیںکہ سابقہ امتوں نے اپنے نبی اور آل نبی کا اس طرح ادب کیا ہے تم بھی اسی طرح کرنا اور اس کے ساتھ ادب نہ کرنے والوں کا تذکرہ اور انجام بیان فرما کر ہمیں تنبیہ کی ہے کہ تم بھی اگر ادب کے اس درجے سے گرو گے تو تمہارا انجام بھی ان سے مختلف نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار