

Loading content...
ایک بات یاد رہے کہ جو مہندی پاک تیار کریںاسے کوئی مرد نہ دیکھے اور نہ ہی ہاتھ لگائے … یہ باتیں اس لئے لکھ رہا ہوں کہ جن لوگوں کو معلوم نہیں وہ لوگ ان منتوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور یہ پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام تو جامہ بشری میں آیاہی ہماری ہی خیر کیلئے ہے، ہمارے مشکلات حل کرنے کیلئے، ہمیں دکھوں سے نکالنے کیلئے ہی یہ اس دنیا میں ظاہر ہوئے ہیں ورنہ انہیں اس غلیظ دنیا میں آنے کی کیا ضرورت تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار