

Loading content...
جب منت پوری ہوجائے تو پھر ادب و احترام کے ساتھ پاک پاکیزہ مہندی تیار کریں اور اسے مہندی پاک کی شبیہ جو پہلے سے نکلتی ہو اس میں آکر شامل کروائیں مگر اس میں یہ شرط ہے کہ اس سارے وقت میں باوضو رہیں اور پا برہنہ رہیں اور آئندہ بھی مہندی پاک اور دیگر شبیہوں کی زیارت کا وعدہ بھی کریں تاکہ ہر سال محسن ذات علیہ الصلوات والسلام کے احسان کا شکریہ ادا ہوتا رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار