

Loading content...
کربلا معلی میں خیمہ عروسی آج تک موجود ہے اور وہاں کے وہ شریف لوگ جنہیں اپنے بیٹیوں کی شادی خانہ آبادی کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے وہ اپنی بچیوں سے مہندی کی منت منواتے ہیں اور اس خیمہ عروسی میں آج بھی مہندیوں کی لاتعداد منتیں سالانہ ادا ہوتی ہیں کیونکہ ان کے مسائل حل ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار