

Loading content...
ان کی مہندی کے بارے میں لکھا ہے کہ کربلامیں پانی تو موجود نہیں تھا اس لئے نبی زادیوں صلوات اللہ علیہن نے یہ مہندی اپنے آنسوؤں سے تیار کی تھی اسی مہندی پاک کے بارے میں یہ بھی لکھا ہے کہ جب امت ملعون نے خیام میں سامان لوٹنے کیلئے قدم رکھا تو یہ مہندی موجود تھی مگر ان کے ہاتھ لگانے سے پہلے یہ مہندی راکھ بن گئی تھی اور کسی نے اسے ہاتھ نہیں لگایا تھا … اس مہندی پاک کی شبیہ آج تک ساری قوم آنسوؤں کی برسات میں برآمد کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار