

Loading content...
شب عاشور یعنی دس محرم کی رات کومہندی پاک تیار کی جاتی ہے یہ مہندی پاک اس پاک و طاہرہ دلہن صلوات اللہ علیہا کی مہندی کی شبیہ ہوتی ہے کہ جنہیں کربلا معلی میں ایک شب کیلئے دلہن بنایا گیا تھا یہ شہنشاہ کربلا نواسہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دوسری شہزادی صلوات اللہ علیہا تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار