

Loading content...
ہمارے مراسم عزا کا ایک اہم جزو سیج پاک ہے جسے فارسی میں حجلۂ عروسی کہاجاتا ہے اور یہ اس خیمۂ عروسی کی شبیہ ہوتی ہے جو شب عاشور بروایتے روز ِعاشور امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنی دختر پاک کے عقد کی تقریب کیلئے مخصوص فرمایا تھا اور امت ملعون پر اتمام حجت کیلئے اپنے یتیم بھتیجے جناب شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام ابن جناب امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کو دلہا بنا کر میدان میں بھیجا تھا اور امت ملعون نے انہیں شہید کردیا تھا یہ خیمۂ عروسی آج بھی کربلا معلی میں موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار