

Loading content...
ہم روز عاشور یا دیگر ایام محرم میں گہوارہ پاک کی شبیہ بناتے ہیں، یہ شہزادہ علی اصغر علیہ الصلوات والسلام کے گہوارے کی شبیہ ہوتی ہے، یہ اس معصوم کے گہوارے کی شبیہ ہوتی ہے کہ جسے گہوارہ نصیب ہی نہیں ہوا اور ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں کہ امت ملعون کی دست بر د سے کربلا میں وہ گہوارہ بچا بھی تھا یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار