

Loading content...
کئی لوگ یہ کہتے ہیں کہ شیعہ مذہب ایک منتوں مرادوں والا دین ہے یعنی وہ اسے توہماتی دین کہتے ہیں، میں ان احباب سے کہوں گا کہ انسان کے پاس اپنے دین کے سچا ہونے کی کیا دلیل و ثبوت ہے؟ کیا صرف لاجک اور زبانی طور پر کہنا کافی ہے کہ ہمارا دین سچا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار