

Loading content...
جب ہم شبیہ بناتے ہیں تو اس پر ہم منتیں مانتے ہیں اور اپنی مرادیں پاتے ہیں کیونکہ ہم ان شبیہوں کو اصل مالک ذوات علیہم الصلوات والسلام سے خالی تصور نہیں کرتے بلکہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ جہاں بھی شبیہ ہوتی ہے وہاں عین ذات موجود ہوتی ہے اس لئے شبیہ کے سامنے زیارت پڑھنا انہیں پوری عزت دینا ہمارا دین ہے اور ہم ہر شبیہ کو ایک طرف تابوت اطہرکا درجہ دیتے ہیں تو دوسری طرف انہیں قصر امامت کا درجہ بھی دیتے ہیں اس لئے ہم انہیں قصر شاہی کا پروٹوکول دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار