

Loading content...
کئی لوگوں کو اشتباہ ہے کہ تعزیہ پاک کو سجانا اور اس پر خرچ کرنا نعوذباللہ اسراف ]فضول خرچی[ میں شامل ہے بات یہ ہے کہ جب اصل روضہ اطہر کو سجانا، ان پر سونا چڑھانا، ان کی آرائش کرنا فضول خرچی نہیں ہے تو شبیہوں پر خرچ ہونے والی دولت کیسے فضول خرچی کے حکم میں شامل کی جا سکتی ہے؟ جبکہ یہ بھی فرمان ہے کہ لااسراف فی الخیر …کہ امور خیر میں اسراف ہوتا ہی نہیں چاہے جتنا خرچ کردیا جائے تو پھر ان امور خیر میں خرچ ہونے والی دولت کو دائرہ اسراف میں کیسے تصور کیا جا سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار