

Loading content...
یہ بھی روایات میں ہے کہ آسمانوں پر امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی شبیہ ہر دور میں موجود رہتی ہے اور یہ بھی ہے کہ واقعہ کربلا کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی شبیہ بھی اللہ جل جلالہ نے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی شبیہ کے ساتھ آسمانوں پر بنا کر ملکوت کو حکم فرمایا تھا تم ان کی زیارت کرو] خلاصہ [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار