

Loading content...
() جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام کی حسرت کی تکمیل کے طور پر اسے بنایا اور سجایا جاتا ہے کیونکہ کربلا معلی میں ان کے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا کسی نے شایان شان طریقہ سے تابوت نہیں اٹھایا تھا اور انہوں نے بڑے حسرت آمیز انداز میں اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کی لاش اطہر کی تدفین کی تھی اور ان کی یہ تمنا تھی کہ کوئی ان کا تابوت شاہانہ انداز میں اٹھاتا لیکن وہاں ان کی تمنا پوری نہ ہوسکی تھی اور آج ہم ان کی حسرت کی تکمیل کیلئے تعزیہ پاک بناتے اور سجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار