

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ یہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام یا شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام یا دیگر آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام کے روضہ ہائے اطہر کی شبیہ ہوتی ہے خصوصی طور پر یہ ان مظلوموں علیہم الصلوات والسلام کے تابوت کے طور پر تیار کئے جاتے ہیں کہ جن کا کربلا میں تابوت اٹھانے والا کوئی نہ تھا اسی طرح ہم اسے کئی حوالوں سے بناتے ہیں مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار