

Loading content...
دوستو! اگر ذوالجناح پاک وصال فرما جائے تو اسے غسل اور کفن دینا چاہیے اور انتہائی ادب واحترام سے نوحہ خوانی اور ماتمداری کے ساتھ مزار تک لانا چاہیے اور وہاں پورے احترام کے ساتھ اس کی تدفین کرنا چاہیے اور اس کی مزار کا احترام بھی اسی طرح کا ہے جس طرح اس کی زندگی میں تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار