

Loading content...
پہلی بات تو یہ ہے کہ جن لوگوں کو سوار ہونے کا اعزاز بخشا گیا ہے انہیں حکم فرمایا گیا ہے اور امر کے بارے میں سب یہی کہتے ہیں کہ… الامر فوق الادب … حکم ادب سے اونچا ہوتا ہے کیونکہ ان لوگوں کو حکم تھا اس لئے وہ تعمیم نہیں بن سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار