

Loading content...
دوستو! سارے منسوبات کی کسی چیز کو ذاتی استعمال میں لانا ہم ایسا سمجھتے ہیں کہ جیسے غلافِ قرآن و کعبہ کو اپنے تصرف میں لانا … اس لئے جو لوگ ذوالجناح پہ سواری کرتے ہیں وہ لوگ گنہگار ہوتے ہیں، جو بازار سے کسی کا گھوڑا لے کر وقتی طور پر ذوالجناح پاک کی شبیہ بناتے ہیں وہ درست نہیں کرتے کیونکہ جو سواری منسوب ہوجائے اس پرپھر کسی کا سوار ہونا جائز نہیں ہے، اسی طرح محمل پاک کی شبیہ میں استعمال ہونے والے اونٹ یا ناقے بھی اسی حکم میں آتے ہیں کہ ان پر بھی سوار ہونا جائزنہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار