

Loading content...
نجف کے ایک عالم صاحب نے فرمایا کہ ہاں ایسا کیا جا سکتا ہے … اس پر کربلا کے ایک عالم نے فرمایا کہ یہ سونا کیونکہ روضہ اطہر سے متعلق ہے اس لئے اس پر شعائر اللہ کا حکم لاگوہوگا اس لئے اس بیچ کر مومنین کی جانیں بچانا بھی جائز نہیں ہے، یہ سن کر سب نے کہا یہ دلیل قوی ہے اس لئے نجفی صاحب نے معذرت کرلی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار