

Loading content...
دوستو! ہم ادب اور احترام کی وجہ سے ذوالجناح پاک کے استعمال شدہ یا منسوب کپڑے اور زیورات کو اپنے استعمال میں لانا جائز نہیں سمجھتے جیسا کہ قرآن پاک کے غلاف کا احترام واجب ہے اسی طرح ہم ان کے غلافوں کا احترام واجب سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار