

Loading content...
دوستو! ہم شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نسبت سے اس ذوالجناح پا ک کا احترام کرتے ہیں … ہم ذوالجناح پاک کے پاس جوتے پہن کر نہیں جاتے، بغیر وضو کے نہیں جاتے، ذوالجناح پاک کاجو تھان ہوتا ہے یا اس کی کھرلی ہوتی ہے ہم اس کے پاس بھی جوتے پہن کر نہیں جاتے، اس کی کسی چیز کو بغیر وضو کے ہاتھ نہیں لگا تے کیونکہ یہ بھی شعائراللہ خاص میں سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار