

Loading content...
یہ رہوار مظلومیت کی محبت کی علامت ہے، وفاداری شعورِ کامل کا استعارہ ہے، دوستی اور قربانی اصطلاحِ زندہ ہے کیونکہ اسے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام سے بہت قریب کی نسبت ہے اس لئے ہم اس کا بہت احترام کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار