

Loading content...
اب میں یہاں یہ کہنے کی پوزیشن میں ہوں کہ ہمارے عزاداری کے جلوس کی صورت میں جو پروسیشنز (Processions) ہوتے ہیں یہ بھی ہماری ذہنیت کے ترجمان ہوتے ہیں اور ہمیں دوسری قومیں ان کے حوالے سے دیکھتی ہیں اور ہماری ذہنیت کو اس کے پیمانے سے پہچانتی ہیں، اس لئے ہمارا رویہ اپنے جلوسوں اور اپنے مقدسات کے ساتھ ہمیشہ سے بڑا حساس رہا ہے اور اگر ہم یہ کہیں کہ دنیا کو ہم لوگوں نے اپنے روایات اور مقدسات کے ساتھ پروقار رویہ رکھنا سکھایا ہے تو یہ غلط نہ ہوگا… یہ علیحدہ بات ہے کہ اب ہم میں یہ باتیں زوال پذیر ہوتی چلی گئیں لیکن ان کا اب ری جیونیشن ]احیا ثانیہ[ ہورہاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار