

Loading content...
عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ مجالس عزا میں ذاکرین عظام کے سامنے یہ میز نہیں ہوتی بلکہ یہ مزار ِاقدس کی شبیہ پاک ہوتی ہے اس لئے اس کا ہم احترام کرتے ہیں اور جو حضرات نا دانستگی میں مولا مظلوم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی مزار اقدس کی اس پاک شبیہ کا ادب ملحوظ نہیں رکھتے ان کی خدمت میں ہماری طرف سے یہ التجا ہے کہ وہ بھی آئندہ اس منبر پاک کا ویسا ہی ادب ملحوظ رکھیں جیسا کہ اصل مزار اقدس کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار